کھیل

بابر اعظم نے ہوم کراؤڈ کے سامنے سیریز فتح کو یادگار قرار دے دیا

لاہور: بابر اعظم نے ہوم کراؤڈ کے سامنے سیریز فتح کو یادگار قرار دے دیا۔

قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ بولرز نے کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے زبردست بولنگ کا مظاہرہ کیا،بعد میں ہم نے بغیر کسی دباؤ کے نیچرل انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے ہدف آسانی سے حاصل کرلیا۔

انھوں نے کہا کہ میرا امام الحق کے ساتھ اچھا تال میل ہے،اس لیے رنز بنانے میں آسانی رہتی ہے، ہوم کراؤڈ کے سامنے سیریز فتح یادگار رہی، اس سے ٹیم کا مورال بلند ہوا،ہم اس سلسلے کو آگے بڑھانے کیلیے پْرعزم ہیں۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

آسٹریلیا ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل جیت لیا

کرائسٹ چرچ: آسٹریلیا ویمن ٹیم نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل
کھیل

شہباز شریف کے قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنیوالے بیان پر سابق کرکٹر مشتاق احمد کا ردعمل

قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنے والے شہباز شریف کے بیان پر قومی ہیرو اور سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد