کھیل

چیئرمین بورڈ کی حکومتی نامزدگی پر سوال اٹھنے لگے

دثر نذر نے چیئرمین پی سی بی کی حکومتی نامزدگی پر سوال اٹھا دیا،سابق کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایسوسی ایشنز سے سربراہ منتخب کرانا درست طریقہ کار ہوتا، احسان مانی اپنے دور میں عمران خان کے ویژن جیسا ڈومیسٹک نظام نہیں بنا سکے، حکومت یا بورڈ کی کمان بدلی تو کرکٹ کا پرانا نظام بھی بحال ہو جائے گا۔

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو انٹرویو میں مدثر نذر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا اقتدار ختم ہونے کی صورت میں بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت شروع ہوچکی ہے، حکومت کے ساتھ چیئرمین پی سی بی کو بھی تبدیل کرنے کا طریقہ کار درست نہیں ہے، کوئی بھی اقتدار میں آئے اس کی چیئرمین بورڈ کے عہدے پر ضرور نظر ہوتی ہے

انہوں نے کہا کہ دراصل پی سی بی کا سربراہ منتخب کرنے کا نظام ہی غلط ہے،ماضی میں پاکستان کرکٹ کو چلانے کیلیے رقم درکار ہوتی تھی،لہذا صدر کسی ایسے شخص کو بورڈ کا سربراہ نامزد کرتے جو اپنے اثر رسوخ کی وجہ سے سرمایہ لاسکے، بڑے اداروں سے لوگوں کو اس عہدے پر بٹھایا جاتا، اب تو سرمایہ آئی سی سی کی طرف سے حاصل ہوتا ہے لیکن چیئرمین کی نامزدگی کا طریقہ کار پرانا ہی ہے، ایسوسی ایشنز بنی تھیں تو بورڈ کا سربراہ بھی ان میں سے ہی الیکشن کے ذریعے منتخب کرنا چاہیے تھا، یہ سسٹم بن نہیں سکا، اب بھی وزیر اعظم کی نامزدگی ہوتی ہے، اسی لیے حکومت بدلے تو

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

آسٹریلیا ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل جیت لیا

کرائسٹ چرچ: آسٹریلیا ویمن ٹیم نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل
کھیل

شہباز شریف کے قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنیوالے بیان پر سابق کرکٹر مشتاق احمد کا ردعمل

قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنے والے شہباز شریف کے بیان پر قومی ہیرو اور سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد