کھیل

دن میں اسکول ٹیچر، رات کو فائٹر، انگلینڈ میں نئی مثال قائم ہو گئی

ندن: انگلینڈ کے اسکول ٹیچر زیک چیلی دن میں لندن کے ایک اسکول میں پڑھاتے جبکہ رات کو بطور مڈل ویٹ فائٹر پریکٹس کرتے تھے۔

انگلینڈ کے اسکول ٹیچر زیک چیلی کتابیں چھوڑ کر باکسنگ گلوز پہننے کو تیار ہیں، وہ دن میں لندن کے ایک اسکول میں پڑھاتے جبکہ رات کو بطور مڈل ویٹ فائٹر پریکٹس کرتے تھے۔

انھوں نے کورونا لاک ڈاؤن کے عرصے میں کچھ رقم جمع کرنے کی خاطر ایک برس تک اسکول ٹیچر کا کام کیا، مگر اب وہ عالمی ٹائٹل کیلیے رنگ سنبھال رہے ہیں، اس لیے ٹیچنگ کا شعبہ ترک کرکے پوری توجہ اپنے باکسنگ کیریئر پر دینا چاہتے ہیں۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

آسٹریلیا ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل جیت لیا

کرائسٹ چرچ: آسٹریلیا ویمن ٹیم نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل
کھیل

شہباز شریف کے قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنیوالے بیان پر سابق کرکٹر مشتاق احمد کا ردعمل

قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنے والے شہباز شریف کے بیان پر قومی ہیرو اور سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد