پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بحال کر دی گئیں پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک نڈیا اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہیں۔
ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق ’ملک کے تمام ائیر پورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں، مسافروں سے گزارش ہے کہ اپنی پروازوں کے تازہ ترین شیڈول کے لیے متعلقہ ایئرلائن سے رابطہ کریں

