پاکستان

عمران خان کا طبی معائنہ کرنے کے لیے طبی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی,

راولپنڈی(گردو پیش)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا طبی معائنہ کرنے کے لیے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل عملے کی ایک ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق، طبی ٹیم میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل عملہ شامل ہے۔اس ٹیم کی سربراہی پمز کے ڈاکٹر عارف خان کر رہے ہیں٫
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا جیل کے اندر ہی تفصیلی طبی معائنہ کیا جائے گا۔ اس معائنے میں ان کے بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور بینائی کی جانچ شامل ہوگی۔
طبی ٹیم جدید طبی آلات کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچی ہے اور معائنہ جیل ہی میں کیا جائےگا،

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی

2

Kingmaker casino login