پاکستان

لانگ مارچ ختم کرنے کیلئے حکومتی ٹیم کےپاکستاں تحریک انصاف کے ساتھ رابطے تیز

اسلام آباد(گردو پیش)حکومتی عہدیدار نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور راجہ ناصر عباس سے رابطہ کیا ہے تاکہ پارٹی کی جانب سے لانگ مارچ کی کال پر بات چیت کی جا سکے۔
لانگ مارچ کی کال پر بات چیت کے دوران دونوں فریقین نے اسلام آباد میں لانگ مارچ کے احتجاج کے حوالے سے کسی در میانی راستے پر غور کیاھے،

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی

2

Kingmaker casino login