حیدرآباد کی خبریں

ایم کیو ایم پاکستان حیدرآباد کےجوائنٹ انچارج ندیم قاضی کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردیا گیا رہنماؤں کی شرکت

حیدرآباد( گردو پیش) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سینئر مرکزی رہنماء وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال،سنئیر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کی ایم کیو ایم پاکستان حیدر آباد جوائنٹ انچارج ندیم قاضی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور مرحومہ کی نماز جنازہ و تدفین میں شرکت ایم کیو ایم پاکستان حیدر آباد جوائنٹ انچارج ندیم قاضی کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کی گئی جبکہ تدفین لطیف آباد دس نمبر کے قبرستان میں کی گئی،. yellz0 kristen bell nude

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے جوائنٹ انچارج ندیم قاضی کی والدہ محترمہ کا گزشتہ جمعرات کی صبح مقامی اسپتال میں انتقال ہو گیا تھا انکی نماز جنازہ لطیف آباد پانچ نمبر کی مقامی مسجد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سینئر مرکزی رہنماء وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال،سنئیر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی اور مرکزی رہنما سید شاکر علی،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی، انچارج سندھ کمیٹی سلیم رزاق، اراکین سندھ کمیٹی ڈسٹرکٹ انچارج ظفر صدیقی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی کے علاؤہ ٹاون و یوسی انچارج و اراکین اے پی ایم ایس اور دیگر شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان اور حق پرست اراکین قومی اسمبلی سید وسیم حسین،پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ حق پرست اراکین سندھ اسمبلی راشد خان ایڈووکیٹ، صابر قائم خانی، نجم مرزا، فہیم پٹنی،معیدانور،محمد معاز ،رانا شوکت و دیگر کے علاوہ سابق ضلعی نائب ناظم و سابق رکن سندھ اسمبلی ظفر راجپوت،سابق رکن قومی اسمبلی صلاح الدین و پرویز یوسف، انچارج کے کے ایف ڈاکٹر طاہر خانزادہ،دیگر شعبہ جات کے علاوہ سنئیر صحافی جنید خانزادہ، حامد شیخ، حمید الرحمن، حسین خان و دیگر تاجر رہنماؤں آصف میمن، شکیل خانزادہ، دعوت اسلامی کے مبلغ علامہ دانش عطار ی جماعت اسلامی کے امیر طاہر مجید، واپڈا ہائیڈرو یونین اعظم خان، کے علاؤہ شہر بھر سے معززین شہر اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،جبکہ ایم کیو ایم پاکستان حیدر آباد جوائنٹ انچارج ندیم قاضی کی والدہ محترمہ کی تدفین لطیف آباد دس نمبر کے قبرستان میں کی گئی

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

حیدرآباد کی خبریں

گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کردیئے ہیں ، سرشام ہی گیس کی بندش سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے عمران قریشی

حیدرآباد(گردوپیش) پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کے سینئر رہنما عمران قریشی نے کہا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے
حیدرآباد کی خبریں

ہمارا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے سیلاب کے بعد لوگ سخت پریشانی کے عالم میں ہیں جماعت اسلامی جماعت اسلامی حیدرآباد

حیدرآباد(گردوپیش) جماعت اسلامی زون وسطی کے زیر اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن ونٹر پیکیج کے تحت جامیہ اسلامیہ ہائی اسکول آڈیٹوریم ہال