میرا سندھ

قتل کے ملزمان کو فرار کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے ایک ایس ایچ او اور سب انسپکٹر ہیڈ محرر سمیت چار دیگر پولیس اہلکاروں کودو سال قید 10 ، 10 ہزار جرمانے کی سزا سنادی

حیدرآباد (گردوپیش )ایڈیشنل سیشن جج ٹنڈو آدم ون ناگا رام مہسانی نے ملزمان وزیر ، سومر ولد سورجو بھیل ، SHO/SIP سب انسپکٹر منور حسین راجپر ، WHC ہیڈ محرر بڑا منشی لقمان مہر ، HC ہیڈ کانسٹیبل کرشن چندںں، HC ہیڈ کانسٹیبل شوکت وسان، PC پولیس کانسٹیبل علی نواز ڈاہری ، PC پولیس کانسٹیبل محمد ندیم کنبھار کو ایف آئی آر کرائم نمبر 25/2023 تھانہ جام نواز علی دفعہ 223، 224، 225، 34 تعزیراتِ پاکستان کے تحت مجرم قرار دیتے ہوئے دو (02) سال قید اور دس ہزار (10,000) روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزمان کو مزید ایک (01) ماہ کی قید کاٹنی ہوگی۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان میرا سندھ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیزروئے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ھے

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی اور ممبران مجلس عاملہ نے سینئر صحافی مطیع
میرا سندھ

حیدرآباد (گردوپیش) ایڈ منسٹر یٹر شعیب احمد ملک میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد اینٹی

انکروچمنٹ شکیل قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سٹی حیدرآباد کی زیر نگرانی حیدرآباد کے مختلف بازاروں میں اور مختلف