پاکستان

تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس طلب، اہم امور پر تبادلہ خیال

حیدرآباد)گردوپیش ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، آج ہونے والے کور کمیٹی کے اجلاس میں آئینی ترامیم سمیت ودیگر معاملات پر بحث کی جائیگی۔
ذرائع کے مطابق شام 4 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کریں گے۔
اجلاس میں جہاں ملکی سیاسی صورتحال اور مجوزہ آئینی ترامیم پر بحث کی جائے گی وہیں اجلاس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے کیسوں پر مشاورت کی جائے گی۔
اجلاس میں لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسوں سے متعلق پلان بھی تشکیل دیا جائے گا۔
یاد رہے کہ تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال اور آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی