پاکستان

شمالی وزیرستان میں عید کی رونقیں بحال، پندرہ لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں عید کی رونقیں بحال ہو گئیں۔ سیاحوں کی بڑی تعداد شمالی وزیرستان کے خوبصورت سیاحتی مقام پنہچ گئی۔
ضلعی انتظامیہ کے اعداد او شمار کے مطابق عید کے دنوں میں 15 لاکھ سے زائد سیاحوں نے رزمک کا رخ کیا۔
سیاحوں کی اتنی بڑی تعداد میں آمد شمالی وزیرستان بالعموم قبائلی علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے امن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 ہزار گاڑیاں اور 1500 موٹر سائیکلیں رزمک داخل ہوئیں۔ اس دوران سیاحوں کیلئے سیکورٹی فورسز کی جانب سے بہترین انتظامات کا اہتمام کیا گیا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی