پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

حیدرآبادگردوپیش ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس 13 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا۔
اس کے ساتھ ہی ‏چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔
‏یاد رہے کہ اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف بھی توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت 13 نومبر کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن نے سابق ممبران قومی اسمبلی ‏اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کیلئےبھی نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی

2