ٹنڈوالہیار عمرساند پولیس کے حدود میں چوری کے وارداتوں میں اضافہ
ٹنڈوالہیار گردو پیش )عمرساند پو لیس کے حدومیں دن بدن چوری کے وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہاہے گزشتہ ایک ہفتتے کے دوران تین موٹرسائیکلیں چوری یا چھینی گئی
پو لیس کے خلا ف اہل علاقہ کی جانب سےسماجی برائیوں کو روکنے کیلئے احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے تاہم پو لیس ان وارداتوں کو روکنے میں ناکام رہی ہے
