میرا سندھ

ٹنڈوآدم تمام مسائل اور مشکلات کا حل قران وسنت کے نظام میں ہیے اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذ کرناچاہتی ہیےجماعت اسلامی

ٹنڈوآد(گردو پیش ) تمام ممسائل اور مشکلات کا حل قران وسنت کے نظام میں ہیے جماعت اسلامی اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذ کرناچاہتی ہیے
ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ عبدالغفور انصاری نے ٹنڈوآدم کی یوسی پیر فقیر شورو کے گوٹھ خدا کی بستی کے یونٹ میں دعوت رجوع الی اللہ مہم کے سلسلے میں پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا پروگرام سے نائب امیر ضلع مشتاق احمد عادل. امیر شہر ٹنڈوآدم عبدالستار انصاری اور سید عریف اللہ سیفی نے بھی خطاب کیا

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہآ آج پوری امت مسائل اور پریشانیوں میں گھری ہوئی ہیے یہ سب اس لیے ہیے کہ ہم نے اللہ اور اس کے رسول ص کے بتائے ہوئے راستے کو چھوڑ دیا ہیے ہمارے تمام مسائل اور مشکلات کا حل قران وسنت پر عمل کرنے میں ہیے حالیہ ہونے والی برسات سے آپ کا گاؤں بھی متاثر ہوا علاقے کے منتخب نمائندوں کی ذمہ داری تھی کہ وہ آپ کے پاس آکر داد رسی کرتے لیکن ایسا نہیں ہوا.

جماعت اسلامی. الخدمت فاؤنڈیشن آپ کے ساتھ کھڑی ہیے. ہم نے برسات کے دوران بھی آپ کی مدد کی انشاءاللہ آئندہ بھی آپ کے ساتھ ہیں. جماعت اسلامی اس وقت ملک میں امید کی کرن ہیے جو کرپشن سے پاک جماعت ہیے اس لیے ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ. وہ جماعت اسلامی کا ساتھ دیں اور ہمارے دست وبازو بنیں تاکہ ملک سے کرپشن اور غربت کا خاتمہ ہو اور ملک ترقی کی طرف گامزن ہو اور غریب عوام بھی امن و سکون سے زند گی گزار سکیں اسلامی پاکستان ہی خوشحال پاکستان ہیے. پروگرام سے حلقے کے ناظم. غلام رسول نے بھی خطاب ک

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان میرا سندھ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیزروئے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ھے

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی اور ممبران مجلس عاملہ نے سینئر صحافی مطیع
میرا سندھ

حیدرآباد (گردوپیش) ایڈ منسٹر یٹر شعیب احمد ملک میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد اینٹی

انکروچمنٹ شکیل قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سٹی حیدرآباد کی زیر نگرانی حیدرآباد کے مختلف بازاروں میں اور مختلف

2