میرا سندھ

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد و ڈائریکٹر جنرل ایچ ڈی اے فواد غفار سومرو کی نگرانی میں شھر بھر کے تمام علاقوں سے برساتی پانی کی نکاسی کا کام جاری ہے.

حیدرآباد( گردو پیش شھر بہر کی تمام 120 سے زائد پمپنگ اسٹیشنز بجلی اور جنریٹر پر فعال کردیا گیا ہے جبکہ ڈواٹرنگ پمپز بھی شھر کے نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کیلئے استعمال کیے جا رہے ہیں جن کی نگرانی متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز اور بلدیاتی اداروں کے افسران کر رہے ہیں، دیہی اور شھری علاقوں میں برسات متاثرین کو پکا ہوا کھانہ اور دیگر بنیادی سھولیات فراھم کی جا رہی ہیں. انشاءاللہ جلد از جلد نکاسی آب کا کام مکمل کرلیا جائے گا سندہ حکومت کی جانب سے بے گھر ہونیوالے متاثرین کو خیمے بھی فراہم کیے جا رہے ہیں.

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان میرا سندھ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیزروئے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ھے

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی اور ممبران مجلس عاملہ نے سینئر صحافی مطیع
میرا سندھ

حیدرآباد (گردوپیش) ایڈ منسٹر یٹر شعیب احمد ملک میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد اینٹی

انکروچمنٹ شکیل قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سٹی حیدرآباد کی زیر نگرانی حیدرآباد کے مختلف بازاروں میں اور مختلف