پاکستان

حکومت خوفزدہ ہے، فاشسٹ اقدامات شروع کر دیے ہیں، فرخ حبیب

ا

حیدرآباد (گردو پیش پاکستان تحریک انصاف رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت خوفزدہ ہے، فاشسٹ اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔فیصل آباد کے حلقہ 108 کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے کورنگ امیدوار فرخ حبیب نے کہا کہ شہباز گِل پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جو امپورٹڈ حکومت نے ظلم کیا اس کا جواب دینا ہوگا، ان کو جو نوٹسز جا رہے ہیں اب ان کی دم پر پاؤں آگیا ہے۔فرخ حبیب نے کہا کہ لاہور میں جلسہ عوام حقیقی آزادی کی جدوجہد کا آغاز ہوگا۔انہوںنے کہاکہ رانا ثناء اللّٰہ بھی جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی