پاکستان

وزیراعلی کے انتخاب کیخلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور ،منحرف ارکان کے25ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم

حیدرآباد گردوپیش) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر کے منحرف ارکان کے 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا،لارجر بنچ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ چار، ایک کے تناسب سے سنایا، جسٹس شاہد محمود سیٹھی نے فیصلے سے مشروط اختلاف کیا،عدالت نے وزیر اعلیٰ حمزہ شہبا اوران کی کابینہ کے کئے گئے اقدامات اورفیصلوں کو قانونی تحفظ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی یا بد نظمی ہوئی تو اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی

دوسری جانب سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کیس سے متعلق لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ کل سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی