تازہ ترین

خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس میں 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے آئی جی ریلوے پولیس

حیدرآباد(گردوپیش آن لائن ) لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار نے بتایا کہ خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس میں 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ واقعے کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور گرفتار ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

آئی جی ریلوے کا کہنا تھا کہ جس ٹرین میں واقعہ پیش آیا اس کو نجی کمپنی چلارہی تھی، ٹرین میں نجی کمپنی کا عملہ ڈیوٹی انجام دے رہا تھا، کمپنی کو عملےکی تعیناتی سے پہلے اس کا بیک گراؤنڈ چیک کرنا چاہیے تھا، واقعے پرٹرین کمپنی کے مالک کے خلاف انتظامی اورکرمنل کارروائی کی جائے گی جب کہ ٹرین کمپنی کو شوکاز نوٹس کرکے کنٹریکٹ کو منسوخ کیا جائے گا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی