Uncategorized تعلیم

سماجی رہنما محمد نوید شیخ نے کہاہے کہ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے ماہ مقدس رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں نہ کرنے پر شدید غصہ کا اظہار کرتے ہوئے اس کو طلبا ءدشمن پالیسی قرار دیاہے

محمد نوید شیخ نےکہا کہ شدید گرمی میں روزے کی حالت میں تعلیمی اداروں میں ناکافی سہولیات میں ہیٹ اسٹروک کے خدشات میں اضافہ ہو جاتا ہے،محکمہ تعلیم سندھہ شدید گرمی میں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں تعطیلات کا اعلان کرے، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامی شعار و اقدار کا اس طرح سے خیال نہیں رکھا جاتا،رمضان المبارک جیسے مقدس ماہ اور شدید گرمی کے دوران طلباءو طالبات کا اسکولز اور کالجز جانامشکل محسوس ہوتا ہے،آگ برساتی ہوئی گرمی کی وجہ ہیٹ اسٹوک کا شدید خطرہ لاحق ہوتا ہے،محکمہ تعلیم سندھ کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہوناچائیے،اور تعلیمی اداروں میں اس طرح کا شیڈول ترتیب دیا جائے کہ رمضان المبارک طلباءچھٹیوں میں گزاریں، اس طرح والدین بھی پریشانی سے بچ سکیںاور طلباءبھی ماہ مقدس رمضان المبارک میںرام و سکون سے گزار سکیں،سندھ کے تعلیمی اداروں میں ناکافی سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جائے اور طلباءکو جدید تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

Uncategorized

Casino Lucky Green Guide – Step-by-Step Setup & Wagering

Before depositing at any online casino, take five minutes to read this checklist — it covers the steps most players
Uncategorized

Hommerson casino: stapsgewijze handleiding voor beginners

Whether you are a first-time visitor or returning to Hommerson casino, this guide covers the essential features you need to

2