سندھ کا دوسرا نام کرپشن و بدامنی ہے،سراج الحق
ٹنڈوآدم (گردوپیش امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہےکہ سندھ کا دوسرا نام کرپشن و بدامنی ہے۔کرپشن و ڈاکو راج کے خاتمے کے لیے سندھ کے عوام 8 فروری کو ترازو پر ٹھپہ لگائیں۔15 سال سے پیپلزپارٹی کا اقتدار ہے مگر صوبہ سندھ ترقی کی بجائے محرومیوں اور ڈاکو راج کا مرکز بنا ہوا ہے […]

