پاکستان میرا سندھ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیزروئے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ھے

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی اور ممبران مجلس عاملہ نے
 سینئر صحافی مطیع اللہ جان ودیگر صحافیوں کے ساتھ سپریم کورٹ کے باہر سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے توہین آمیز رویہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوادچوہدری اس روئے کی معافی مانگے دوسری صورت میں احتجاج  کیاجائیگا.
حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب  عمران خان سے  مطالبہ کیا ہے کہ اپنے پارٹی رہنماؤں کے ایسے توہین آمیز  اقدامات کا نوٹس لیں.
صدر حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور لالہ مرزاخان سیکرٹری فہیم صدیقی سینئرنائب صدر نصیرراہی نائب صدر خلیل احمد قریشی جوائنٹ سیکرٹری وسیم محمودشیروانی خازن محمداحتشام ملک سیکرٹراطلاعات دیپک کمار اور ممبران مجلس عاملہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ صحافی کا کام ہی سوال کرنا ھے اورصحافیوں کے سوالوں کے جواب نہیں دے سکتے تو پھر پریس کانفرنس کیوں کرتے ہیں.

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی