کھیل

آسٹریلیا ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل جیت لیا

کرائسٹ چرچ: آسٹریلیا ویمن ٹیم نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

ایونٹ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 357 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم انگلینڈ کی ٹیم 43.4 اوور میں 285 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

انگلینڈ کی نیٹ اسکی ور 148 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہی جبکہ ٹیم کی بقیہ کھلاڑی وقفے وقفے سے آؤٹ ہوتی گئیں۔ آسٹریلیا کی اوپنر بلے باز الیسا ہیلے 170 رنز بنا کر نمایاں رہیں جبکہ ریچل ہائنس نے 68 اور بیتھ مونی نے 62 رنز بنائے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

شہباز شریف کے قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنیوالے بیان پر سابق کرکٹر مشتاق احمد کا ردعمل

قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنے والے شہباز شریف کے بیان پر قومی ہیرو اور سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد
کھیل

چیئرمین بورڈ کی حکومتی نامزدگی پر سوال اٹھنے لگے

دثر نذر نے چیئرمین پی سی بی کی حکومتی نامزدگی پر سوال اٹھا دیا،سابق کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایسوسی