Uncategorized

ملازمین کے ہرجائزمعاملات کیلئے انکے ساتھ کھڑے ہیں محمدرفیق میمن

حیدرآباد(گردوپیش آل پاکستان کلرکس ایسوسیئیشن سندہ کے صدر منور علی شاہ ، لائیو اسٹاک ونگ سندہ کے صدر ولی محمد عباسی ، لائیو اسٹاک ونگ سندہ کے جنرل سکریٹری محمد اسلم لاشاری نے ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک سندہ محمد رفیق میمن صاحب سے ملازمین کے مسائل پر ملاقات ہوئے جس میں گریڈ 1 سے 18 گریڈ کے ملازمین کے رکروٹمنٹ رول گریڈ چہارم کے ملازمین جو پڑہے لکھے ہیں ان کے پروموشن جونیئر کلارک کے طور اور کلاس چہارم کے ملازمین کے ٹائیم اسکیل کے لئے ہوئے سائیں نے کہا کے میں ملازمین کے ہر جائز مسئلے حل کرنے کے لئے آل پاکستان کلرکس ایسوسیئیشن کے ساتھ کھڑا ہوں اور انشاء اللہ ایکسپو سندہ کراچی بعد سب کام اولیت بنیادوں پر حل کرونگا ایپکا عھدیدراران نے ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک سندہ کہ شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کے کہ سائیں ملازمین کے مسلئے جلد حل کرینگے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

Uncategorized

Casino Lucky Green Guide – Step-by-Step Setup & Wagering

Before depositing at any online casino, take five minutes to read this checklist — it covers the steps most players
Uncategorized

Hommerson casino: stapsgewijze handleiding voor beginners

Whether you are a first-time visitor or returning to Hommerson casino, this guide covers the essential features you need to

2