تازہ ترین

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کردیاگیا

حیدرآباد(گردوپیش )ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق پارٹی ذرائع نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی شفٹ کر دیا گیا جہاں ان کے مختلف طبی ٹیسٹ کئے گئے ۔
بعد ازاں سابق وفاقی وزیر کی طبیعت میں بہتری آئی اور انہیں پی آئی سی سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر پی آئی سی پروفیسر بلال محی الدین نے کہاکہ خواجہ سعد رفیق کو دل کی ڈھرکھن تیز ہونے پر ہسپتال لایا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ای سی جی سمیت دیگر ٹیسٹ بھی بہتر آئے ہیں، فوری طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال سے رخصت کر دیا گیا ہے،

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی