فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کی کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کو مبارکباد
حیدرآباد(گردوپیش نیوز ڈیسک ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس PFUJ کےمرکزی نائب صدر میاں سلیم شاہد ،سابق صدر ایف یوجے سجاد حیدر،صدر ایف یو جے سید ذکراللہ حسنی سیکرٹری شہروز عباد اور دیگرعہدے داران نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومتخب صدر نصراللہ چوہدری ،ریحان چشتی،سیکریٹری، محمد فاروق سمیع اور منصور احمد کو نائب صدور،عبد الرحمن جوائنٹ سیکرٹری،خازن اطہر فاروقی، زین علی ،انفارمیشن سیکرٹری اظفر وقاص عباسی جبکہ ممبران گورننگ باڈی عبدالقادر منگریو، انعم رزاق، عارف حبیب، عطاء الرحمن ، جنید شاہ، خدیجہ راٹھور، شفقت عزیز بھٹی، ریحان حیدر اور صلاح الدین عباسی کو مبارکباد پیش کی ہے ،اور توقع ظاہر کی ہے کہ کے یو جے دستور کے نومنتخب عہدے داران آزادی صحافت اور میڈیا ارکان کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے

