کھیل

ونٹر ہاکی کوچنگ کیمپ رجسٹریشن کا آغاز 15 دسمبرہاکی گراونڈ میں منعقد ہوگا رضوان تنویر

حیدرآباد(گردوپیش )ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن حیدرآباد اور رضوان تنویر ہاکی اکیڈمی کے اشتراک سے بورڈ اسٹیڈیم کے آسٹروٹرف ہاکی گراونڈ میں مورخہ 15 دسمبر سے اسکول بوائز اور گرلز ونٹر ہاکی کوچنگ کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن افتخار الدین نے کیمپ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کیمپ کے انعقاد کا مقصد گراس روٹ لیول پر ہاکی کو فروغ دینا مقصود هے تاکہ اسکولوں کی سطح پر ہاکی بحال ہوسکے۔ سیکریٹری رضوان تنویر کے اعلامیہ کے مطابق تمام گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکولوں کے طلبہ و طالبات اس میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کرواسکتے ہیں واضح رہے کہ کیمپ میں رجسٹریشن کے لیے بورڈ اسٹیڈیم لطیف اباد نمبر 6 کے ہاکی گراونڈ پر شام 30-3 سے 5 بجے تک کیمپ انچارج رضوان مغل اور حماد رضوان سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔ کیمپ میں محدود کھلاڑیوں کی گنجائش ہے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

آسٹریلیا ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل جیت لیا

کرائسٹ چرچ: آسٹریلیا ویمن ٹیم نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل
کھیل

شہباز شریف کے قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنیوالے بیان پر سابق کرکٹر مشتاق احمد کا ردعمل

قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنے والے شہباز شریف کے بیان پر قومی ہیرو اور سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد