تازہ ترین

اداروں کی مضبوطی سے ملک مضبوط ہوتے ہیں. ہمارے اس پروگرام کا مقصدہی پاک فوج کی حوصلہ افزائی ھے: چیئرمین عبدالمجید پٹھان نے پاکستان زندہ آبادپیپلزآرگنائزیشن

حیدرآباد(گردوپیش آن لائن ) چیئرمین پاکستان زندہ آبادآرگنائزیشن عبدالمجید پٹھان نے کہاہے کہ اداروں کی مضبوطی سے ملک مضبوط ہوتے ہیں. ہمارے اس پروگرام کا مقصدہی پاک فوج کی حوصلہ افزائی ھے،پاکستان میں غریب عوام کوروزگار میں مدددیناتنظیم کی اولین ترجیع میں شامل ہے،آن خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ میوزم حیدرآباد میں تنظیم کے رہنماؤںو وکارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا.
تنظیم کی صدر ثمینہ زرداری نے کہاکہ ہمارے اولین ترجیح میں غریب بچیوں کی مفت تعلیم اور غریب عوام کوروزگارکی فراہمی ھے.غریب اس ملک کا سرمایا ہے،انکے کیلئے روگارکے مواقعے پیداکرناہما مشن ہے،برگیڈئر عامر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تنظیم کا مقصد اداروں کی مضبوطی ھے جس ملک کے ادارے مضبوط ہونگے اس ملک کی جڑیں کھوکھلی نہیں ہوتی ہمیں چاہئے کہ اپنے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں.
حیدرآباد میں پروگرام کے آرگنائزر ڈوزنل صدر شفیق احمد آرائیں سیکرٹری پروفیسر بھائی خان سولنگی نے کہاکہ ہماری تنظیم کو ایک سال ہوگیاہے مکمل ہوگیا اسلئے تنظیم کے ساتھیوں کیلئے عید ملن پروگرام حیدرآباد میں رکھا اور پروگرام کی میزبانی کی.
ہماری تنظیم ملک میں غریب عوام کی بہتری اور اداروں کی مضبوطی کیلئے کوشاں ہے. ہمارے آج کے پروگرام میں سندھ سمیت ملک کے مختلف علا قوں سے تنظیم کے ساتھیوں نے شرکت کی.
جسکا ہم دل سے شکر گزار ہیں،پروگرام میں سینئر نائب صدرعمر سینھڑو،غلام مرتضیٰ گھانگرو،شوکت جتوئی،عتیق احمد سمیت سندھ بھر سے بڑی تعدادمیں خواتین نے بھی شرکت کی ،تاہم تعام کے وقفے کے دوران ماحول گرم رہا،

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی