تجزیہ

کھیل کے آخری اوور کے آخری گند تک مقابلہ کرتا رہوں گا:وزیراعظم عمران خان

قوم کیلئے میرا پیغام ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کیلئے لڑا ہوں وزیراعظم عمران خان نے کئی بار یہی کہا ہے کہ وہ ہارماننے والے نہیں اور یقینا وہ ایسا ہی کرتے ہیں لیکن خان صاحب کی ٹیم جوانہیں مشورے دیتی ہے وہ انکے گلے پڑھ جاتے ہیں ،وزیراعظم عمران خان کل شام کو قوم سے خطاب کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

شیری بلوچ
تجزیہ

خود کش حمہ آور شیری عرف برمش کا اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ فوٹو

گردو پیش آن لائن شیری عرف برمش خود کش بمبار کیوں بنی جلد میرا ہفتہ وار کالم شائع ہوگا