عالمی خبریں

وزیراعظم آزاد کشمیر نے 4 وزراء اور ایک مشیر کو برطرف کر دیا

اسلام آبادگردو پیش وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے 4 وزراء اور ایک مشیر کو برطرف کر دیا۔برطرف وزراء میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس، عبد الماجد خان، علی شان سونی اور خواجہ فاروق جبکہ برطرف مشیر میں چوہدری محمد اکبر شامل ہے۔وزراء کو مس کنڈکٹ، بدعنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ سے نکالا گیا ہے،واضح رہے کہ کچھ روز قبل تحریک انصاف نے اپنے ہی وزیراعظم ا?زاد جموں و کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

عالمی خبریں

چین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا؛ شنگھائی میں صورتحال بے قابو

شنگھائی: چین کے تجارتی شہر شنگھائی میں کورونا کی صورت حال بگڑ گئی جس کے باعث پورے شہر کا کورونا ٹیسٹ
عالمی خبریں

آذربائیجان کے نائٹ کلب میں زوردار دھماکا؛ 1 ہلاک اور 31 زخمی

باکو: آذربائیجان کے نائٹ کلب میں ہونے والے زوردار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں