کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا

کرکٹ میچ

کھیل On اپریل 4,

کہا کہ ٹیم مینجمنٹ پلیئنگ الیون کے لیے مشاورت کر رہی ہے ۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک چوبیس ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جا چکے ہیں ، پاکستان نے 12 اور آسٹریلیا نے دس میچز جیتے ہیں جبکہ ایک میچ ٹائی اور ایک غیر فیصلہ کن رہا ۔

خیال رہے کہ پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے ۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ پہلے کھیلتے ہیں آسٹریلیا کی ٹیم 210 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ ایلکس کیرے نے 56 اور سین ایبٹ نے 49 رنز کی اننگز کھیلی ۔

پاکستان کی طرف سے محمد وسیم اور حارث رؤف نے تین ، تین، شاہین شاہ آفریدی نے دو جبکہ زاہد محمود اور افتخار احمد نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی ۔

211 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ بابر اعظم نے ایک اور دھواں دار سنچری سکور کی جبکہ امام الحق نے 85 رنز کی اننگز کھیلی

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

آسٹریلیا ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل جیت لیا

کرائسٹ چرچ: آسٹریلیا ویمن ٹیم نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ 2022 کا ٹائٹل
کھیل

شہباز شریف کے قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنیوالے بیان پر سابق کرکٹر مشتاق احمد کا ردعمل

قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنے والے شہباز شریف کے بیان پر قومی ہیرو اور سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد